https://youtube.com/watch?v=hsnDS6fJDRY
Technology in Our Life || Thus Spoke Master
Donate Us: safdarsahar@gmail.com
Subscribe: Self Help Urdu Books
https://www.youtube.com/channel/UCB9Eu0IO18VyUt-30Ct0cIQ
Subscribe LIFE
https://www.youtube.com/channel/UCc0N-kaXZ3aiuRtc_YlLLrQ
Subscribe for GUIDED MEDITATION
https://www.youtube.com/channel/UCsAwSpF52nIcp9sn3LYmzxQ
Subscribe ROOH
https://www.youtube.com/channel/UCa8Xp8_dMrgtZKXfS0E1gDg
آپ کبھی غور سے اس کائنات کی ہرایجاد ہر دریافت پر غور کریں اس سے جو سہولت آپ کو ملی ہے اس سے آپ کو جسمانی ذہنی یاروحانی سطح پر کیا نفع پہنچا ہے۔ آپ کو پیدل نہیں چلنا اس کے لیے آپ کے پاس گاڑی ہے، کھیتوں میں ہل چلانے سے لیکر فصل لینے تک سارا کام مشین کے ہاتھ آگیا ہے۔ آپ کو کسی بھی پل پر فوکس کرنے کی کوئی ضرورت ہی نہیں۔ آپ کی پانچوں حسوں میں سے کوئی بھی حس ایکٹولی لائف پراسیس میں حصہ ہی نہیں لیتی۔ اور صوفی یا گرو دھیان کی بات کرتے ہیں وہ دھیان کیا ہے وہ کوئی مینٹل پراسیس نہیں ہے کہ آپ کسی ایسی روحانی حقیقت پر غور کرتے رہیں جو آپ سے کہیں باہر ہے اور آپ اسے اپنے ذہن کی طاقت سے اپنے بس میں کرنا چاہتے ہیں۔ دھیان کا مطلب ہی بس اتنا ہے کہ آپ کی حسیں جو بھی فیل کررہی ہیں سن چکھ بول سونگھ یا چھو رہی ہیں ان پر آپ کا فوکس رہے۔
#ThusSpokeMaster #Isha #SafdarSahar #ROOH